PUNJAB PUBLIC SERVICE COMMISSION, LAHORE
EXTRA ASSISTANT COMMISSIONERS / EXCISE AND TAXATION OFFICERS /
ASSISTANT DIRECTOR LOCAL FUND AUDIT / TREASURY OFFICERS / DISTT:
ACCOUNTS OFFICERS / ASSISTANT REGISTRAR COOPERATIVE SOCIETIES /
LABOUR OFFICERS / DISTRICT FOOD CONTROLLER / CIVIL DEFENCE OFFICERS
COMBINED COMPETITIVE EXAMINATION, 1994
PAPER ON: URDU ESSAY
TIME ALLOWED: TWO HOURS MAXIMUM MARKS: 50
NOTE: ATTEMPT IN URDU LANGUAGE.
مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک موضوع پر مضمون لکھیے۔
۱۔ نظامِ تعلیم میں کُتب خانوں کی اہمیت۔
۲۔ غالب اور اقبال کے ذہنی فاصلے۔
۳۔ آبادی کا دباو اور جاری مُشکلات۔
۴۔ اُردو زبان و ادب کی اہم تحریکیں۔
۵۔ ادب پر سیاست کے اثرات
۶۔ اُردو اخبارات کے رویے۔
۷۔ خواتین افسانہ نگار۔ عمومی مطالعہ۔
۸۔ چلاجاتا ہوں ہنستا کھیلتا موجِ حوادث سے
اگر آسانیاں ہوں زندگی دشوار ہو جائے۔