Urdu Literature – Marks 100
1 – اردو ادب کا مطالعہ (Marks 25)
- اردو زبان ادب کی اسلامی شناخت
- بیسویں صدی کی ادبی تحریک
- پاکستانی ادب کی اصطلاح تشکیل و روایت اور ارتقاء
2 – شعری ادب کا تنقیدی مطالعہ
الف- دور قدیم (15 Marks)
- میر غزل انتخاب میر مولوی عبدالحق
- غالب دیوان غالب
- حالی مسدس
- اقبال طلوع اسلام خضرراہ مسجد قرطبہ
ب – دور جدید (10 Marks)
- فیض احمد فیض غزل دست صبا
- ن م راشد نظم ایران میں اجنبی
- مجید امجد نظم شب رفتہ
- ناصر کاظمی غزل برگ نے
3 – نثری ادب کا تنقیدی مطالعہ
الف- غیر افسانوی نثر (10 Marks)
ب – افسانوی نثر (10 Marks)
- منٹو افسانے منٹو کے بیس افسانے مرتب ڈاکٹر انوار احمد ڈاکٹر اے بی اشرف
- احمد ندیم قاسمی افسانہ کپاس کے پھول
- مشتاق احمد یوسفی طنز مزاح آب گم
4 – تلخیص (Marks 10)
5 – مضمون (Marks 25)
2,267 Views