Azad Jammu & Kashmir Public Service Commission Competitive examination for the post of Assistant Commissioner/ Section Officer (B-17)
پرچہ اسلامیات الف کل نمبر 100
وقت تین گھنٹے تاریخ 29 جولائی 2007
نوٹ۔ کوئی سے پانچ سوالات کے جوابات تحریر کیجیے ہر سوال کے بیس نمبر ہیں۔
1۔ عقیدہ توحید کیا ہے؟ اس پر ایمان لانا کیوں ضروری ہے؟ عقیدہ توحید کے ایک شخص کے انفرادی اور اجتماعی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ تفصیلی جائزہ لیجئے۔
2۔ اسلام میں عبادات کا تصور اور مفہوم واضح کیجئے کیا عبادت محض چند شعائر عبودیت بجالانے کا نام ہے یا اس سے مفہوم زیادہ وسیع ہے؟ اسلام کے شعائر عبودیت کا مختصر جائزہ لیجیے اور انسانی زندگی پر اس کے اثرات مختصر بیان کیجیے۔
3۔ سنت کے لغوی و اصطلاحی مفہوم بیان کیجیے سنت پر ایمان لانا اور اس کو اسلامی تعلیمات کے دوسرے بڑے ماخذ کی حیثیت سے ماننا کیوں ضروری ہے؟ کم ازکم پانچ دلائل کے ذریعے واضح کیجئے۔
4۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو ابتدائی خلافت میں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور آپ نے ان پر کیسے قابو پایا؟
5۔ خلافت بنو امیہ کے زوال کے اسباب تحریر کریں۔
6۔ عباسی دور حکومت کے اہم محکموں اور ان کی ذمہ داریوں کا تذکرہ کریں۔
7۔ اندلس کے خلیفہ حکم ثانی بن عبد الرحمن ثالث کے دور حکومت پر تبصرہ کریں اور ان کی علم دوستی اور علمی ذوق پر نوٹ قلمبند کریں۔

922 Views