Urdu Literature Punjab PMS Paper II Syllabus

دوسرا پرچہ کل نمبر 100
1. دفتری خط یا درخواست ۔کل نمبر 10
2. مضمون۔ ادبی سماجی تاریخی عصری موضوعات کل نمبر 15
3. تلخیص یا انگریزی سے ترجمہ کل نمبر 10
4. اصناف نثر۔ تعریف و مختصر تاریخ۔ داستان، ناول، افسانہ، ڈرامہ۔ اسٹیج، ریڈیو، ٹی وی، خاکہ نگاری، سفرنامہ، سوانح نگاری، آپ بیتی ۔کل نمبر 10
5. سوانحی اور تنقیدی مطالعے کل نمبر 20
۔ میر امن دہلوی۔ باغ وبہار
۔ سرسید احمد خان۔ مضامین سرسید
۔ الطاف حسین حالی۔ مقدمہ شعر و شاعری
۔ شبلی نعمانی۔ موازنہ انیس و دبیر
۔ مولوی عبدالحق۔ چند ہم عصر
۔ پطرس بخاری۔ مضامین پطرس
۔ غلام عباس۔ جاڑے کی چاندنی
۔ شوکت صدیقی۔ خدا کی بستی
6. اصناف نظم۔ تعریف و مختصر تعریف، قصیدہ، غزل، مثنوی، قطعہ، رباعی، مرثیہ، نظم۔ پابند، معرا، آزاد، نثری، ڈرامائی۔ کل نمبر 10
7. شاعری۔ کل نمبر 25
۔ سوانحی اور تنقیدی مطالعے اور منتخب کلام کی تشریح و تعبیر
۔ میر تقی میر۔ منتخب غزلیں
۔ میر حسن۔ مثنوی سحرالبیان
۔ نظیر اکبر آبادی۔ منتخب نظمیں
۔ اسد اللہ خان غالب۔ منتخب غزلیں
۔ علامہ محمد اقبال۔ بانگ درا
۔ ن م راشد۔ ایران میں اجنبی
۔ فیض احمد فیض۔ نقش فریادی
۔ مجید امجد۔ شب رفتہ
امدادی کتب
۔ شعری ادب۔ منتخب غزلوں اور نظموں کے لیے۔ مرتبہ ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا
۔ انتخاب زرین۔ مرتبہ ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا
۔ نثری ادب۔ مرتبہ ڈاکٹر معین الرحمن
۔ افسانوی ادب۔ مرتبہ ڈاکٹر سہیل احمد
۔ اردو ادب 1857ء تا حال۔ از ڈاکٹر سید عبداللہ
۔ نظم جدید کی کروٹیں۔ از وزیر آغا
۔ اقبال ایک نئی تشکیل۔ از عزیز احمد
977 Views
Top