BALOCHISTAN PUBLIC SERVICE COMMISSION
COMPETITIVE EXAMINATION 2021
FOR RECRUITMENT TO THE POSTS OF
ASSISTANT COMMISSIONER/SECTION OFFICER (B-17)
IN THE SERVICES & GENERAL ADMINISTRATION DEPARTMENT
GENERAL PAPER IN URDU
Total Marks: 100 June 16, 2021 Time Allowed: 03 Hours
NOTE: i Attempt all questions.
ii All the parts (if any) of each Question must be attempted at one place instead of at different places.
iii Candidate must write Q. No. in the Answer Book in accordance with Q. No. in the Q. Paper.
iv No Page/Space be left blank between the answers. All the blank pages of Answer Book must be crossed.
v Extra attempt of any question or any part of the attempted question will not be considered.
سوال نمبر 1 کسی ایک عنوان پر مضمون لکھیں۔ (25)
الف سائنس ہمارے لیے برکت ہے یا زحمت
ب بلوچستان میں مادری زبانوں کا مستقبل
ج گلوبل وارمنگ میں ہمارے لیے کیا مسائل کار فرما ہیں
سوال نمبر 2 صرف پانچ اشعار کی تشریح کریں۔ (30)
1 کوئی دن گر زندگانی اور ہے / اپنے جی میں ہم نے ٹھانی اور ہے
2 غیر واں دیدہ و دل فرش کیے بیٹھا ہے / تُو ہی ناداں ہے جو غافل ہے، وہاں جاتا ہے تو جا
3 لائی حیات آئے، قضا لے چلی چلے / اپنی خوشی نہ آئے، نہ اپنی خوشی چلے
4 غافل میں اس جہاں میں کچھ ایسی جگہ بنا / پھر تجھ کو ڈھونڈتی ہی رہے گردشِ زماں
5 نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا / ڈبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
6 تجدیدِ مراسم کی کوئی راہ نکالو / یوں دل کا مسافر تو پریشان نہ ہوگا
7 آتی ہے کس پکار پہ یہ کائناتِ عشق / اے جانِ کائنات پکارا ہے اب تجھے
سوال نمبر 3 صرف پانچ محاورات اور ضرب الامثال کو اس طرح جملوں میں استعمال کریں کہ ان کے معنی واضح ہو جائیں: (15)
1 الٹے بانس بریلی کو 2 پانی میں آگ لگانا 3 پانچوں انگلیاں گھی میں ہونا 4 چراغ تلے اندھیرا 5 جس کی لاٹھی اس کی بھینس 6 دال میں کالا ہونا 7 گڑ کھائے گلگلوں سے پرہیز 8 بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا 9 اونٹ کے منہ میں زیرہ
سوال نمبر 4 درج ذیل فارسی اقتباس کو آسان اردو میں لکھیں: (15)
بعد ازاں نبی علیہ السلام بر کوہِ صفا برآمد شد۔ آوازِ بلند داد۔ چون قریش شنیدند جمع شدند۔ پس نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرمود کہ اے گروہِ قریش! اگر من شما را خبر دہم کہ لشکری گراں پائے از پَسِ ایں کوہ مے آید کہ بر شما غارت آورد، آیا آپ مرا سچا مانیں گے؟ بداں گماں کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کبھی دروغ نہیں گفتہ۔ ہمہ گفتند: آرے! ما تو را از صفاتِ خدمت و عظمت صادق و امین جانتے ہیں۔ فرمود: پس بداں کہ من فرستادہ خداوندم کہ شما را از عذابِ شدید بترسانم۔ پس ابولہب گفت کہ مرگ باد بر تو، تو ما را ایں ہمہ بہر ایں کلام خواندہ بودی۔ پس ایں سورہ نازل شد کہ تبت یدا ابی لھب وتب۔
سوال نمبر 5 درج ذیل میں سے صرف پانچ جملے درست کریں: (05)
1 وہ لوگ آپس میں لڑ پڑے ہیں۔ 2 وہ جوانی کے عالم میں فوت ہو گیا ہے۔
3 اس کی ناک کٹ گئی ہے۔ 4 عازمینِ حج مکہ پہنچ گئے ہیں۔
5 خدا کے مال میں عیب روا ہے۔ 6 لڑکے نے امتحان سے پاس ہوا ہے۔
7 یہ کتاب نہایت مفید ہے۔
سوال نمبر 6 درج ذیل کا اردو ترجمہ کریں: (10)
Folk art is rooted in traditions that come from the community and culture-expressing cultural identity by conveying shared community values and aesthetic. Folk art encompasses a range of utilitarian and decorative media, including cloth, wood, paper, clay, metal and more. Folk art is made by individuals whose creating skills convey their community’s aesthetic cultural identity, rather than an individual or idiosyncratic artistic identity.
*******************