Table of Contents
KHYBER PAKHTUNKHWA, PUBLIC SERVICE COMMISSION
COMPETITIVE EXAMINATION FOR THE POSTS OF PROVINCIAL MANAGEMENT SERVICES (BPS-17)
2013
URDU, PAPER-II
(حصہ اول)
| (۲۰) |
سوال نمبر ۱: درج ذیل اجزاء میں سے ایک جزو کے اشعار کی تشریح کیجئے۔ شاعر کا نام بھی لکھئے اور پہلے جز کی صورت میں نظم کا عنوان بھی دیجئے۔
الف)
ب)
|
||||||||||||
| (۲۰) |
سوال نمبر ۲: حوالہ متن اور سیاق و سباق کے ساتھ کسی ایک اقتباس کی تشریح کیجئے۔
(الف) مائی تاجو گاؤں کی آخری گلی میں سے نکل کر کھیت میں قدم ہی رکھنے لگی تھی کہ جیسے ہر طرف سے گولیاں چلنے لگیں اور وہ ایک کھڈے میں لڑھک کر لیٹ گئی۔ ہائے میں کہوں وہ وارث علی کو نہ مار رہے ہوں املگر کیا ایک آدمی کو مارنے کے لیے اتنی بہت سی گولیوں کی ضرورت ہوتی ہے ۔۔ اس نے نکیت کے کئی مٹھے گولیوں کی زد میں لومتے ہوئے دیکھے، اس نے تیک دیکھا کہ جہاں سے کٹنوٹتا ہے، وہاں سے رس کی ایک دھار نکل کر پیڑ کی طرف بہنے لگی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اسے راتا تاہ یاد آئی اور وہ کھڈے میں سے اٹھ کھڑی ہوئی۔
(ب) نواب صاحب چالیس کے لگ بھگ اور بہت صحت مند تھے۔ پاشا خان کی ناک میں گھر اپنا بٹھایا ہوا اور گال شگفتہ سے، ابھرے ہوئے تھے۔ آنکھیں گہری اور چست اور ٹھوڑی اور سر کی ہڈی مضبوط اور چوڑی تھی۔ ان کے ہاتھ نازک اور خوش نما تھے، معمولی ناک نقشے کے باوجود ان کے چہرے پر دوسری اور خوش خلقی تھی جو پُر آسائش زندگی کا پتہ دیتی تھی۔ گفتگو کرتے ہوئے وہ ایک باقاعدہ دل آویز انداز میں حرکت دیتے تھے۔ کمر و بڑے قرینے سے سجایا تھا۔ جسم کے عین پیچھے ایک سجا ہوا اسپرنگ کھڑا تھا جو نظر تک حد تک زندہ دکھائی دے رہا تھا۔ چاروں کونوں میں اونچے اونچے فرش پیمپ روشن تھے۔
|
(حصہ دوم : تین سوالوں کے جواب دیں ۔)
| (۲۰) | سوال نمبر ۳: غالب کی غزل گوئی کی بنیاد خالصتاً وارداتِ حسن و عشق ہی ہے لیکن وہ اس تجربے میں سب کو شریک کر لیتا ہے؛ اس رائے کی روشنی میں غالب کی غزل میں حسن و عشق کے تصورات واضح کیجئے۔ |
| (۲۰) | سوال نمبر ۴: خاکہ نگاری کے حوالے سے مشتاق احمد یوسفی کے مزاح کی خصوصیات بیان کریں۔ |
| (۲۰) | سوال نمبر ۵: “راجہ گدھ” کا موضوع توجیہہِ نسل کا کس حد تک تائید یا تردید مثالوں سے کریں۔ |
| (۲۰) | سوال نمبر ۶: علامہ اقبال کے نظم “خضرِ راہ” کا فکری و ادبی جائزہ لیجئے۔ |
| (۲۰) | سوال نمبر ۷: مولوی عبدالحق کی خاکہ نگاری کی نمایاں خصوصیات مثالوں سے واضح کریں۔ |
5 Views