KHYBER PAKHTUNKHWA PUBLIC SERVICE COMMISSION
COMPETITIVE EXAMINATION FOR THE POST OF
PROVINCIAL MANAGEMENT SERVICES OFFICERS, 2008
URDU, PAPER-II
PRESS COPY
Max. Marks: 100
Time Allowed: 03 hours
——————————
سوال 1: درج ذیل اجزاء میں سے ایک جزو کے اشعار کی تشریح کریں۔ شاعر کا نام بھی لکھیں اور پہلے جزو کی صورت میں نظم کا عنوان بھی لکھیں۔ (Marks: 20)
الف)
زندگانی کی حقیقت کوہکن کے دل سے پوچھ
جوئے شیر و تیشہ و سنگِ گراں ہے زندگی
بندگی میں گھٹ کے رہ جاتی ہے اک جوئے کم آب
اور آزادی میں بحرِ بے کراں ہے زندگی
آشکارا ہے یہ اپنی قوتِ تسخیر سے
گرچہ اک مٹی کے پیکر میں نہاں ہے زندگی
ب)
یوں تو ہر شخص پکارتا ہے گاڑی اپنی
پھر بھی ہر دل کے مقدر میں نہیں تنہائی
اب تو لاتی ہے ہوائیں ارباب جہاں
جیسے وہ تھے ہم کبھی، جیسے ہوئے اب کے
——————————
سوال 2: حوالہ متن اور سیاق و سباق کے ساتھ کسی ایک اقتباس کی تشریح کیجئے۔ (Marks: 20)
الف)
اور انھوں نے جیسے کائنات کے سب سے بڑے حادثے کی طرح دہی ماری۔
“کبھی سنا ہے آپ نے کہ لڑکیاں گھروں سے خود غائب ہوتی ہیں۔ یہ تو بس مرنا ہوا ہے”۔
خدا بخش کو جیسے سکتہ ہو گیا۔ ایک حادثے طویل وقفے کے بعد دوبارہ زندگی کو یہاں لے آیا۔
“بیگم! واپس بھاگو تو میں خدا بخش سے پوچھوں، رانی کو بلانے کا کیا مطلب ہے؟”
“ہے ایک مطلب۔” خدا بخش بولا۔ “جادر شدّت پر تھا اس نے میں خاموش رہا۔ فوراً بعد ہنکارا بھرا۔ رانی تو دس بارہ برس کی بچی کی پھول تھی ملک۔”
ب)
ایک مرتبہ حیاتِ جاوید پڑھنے کے بعد فرمایا کہ جو لوگ تذکرہ نویس ہیں اور ادبی نقادوں کی زبان کے متعلق اور اذکار اور لفظوں، بحثوں اور بھنگڑوں میں پڑے ہوئے ہیں وہ نہ ہی تحقیق کی روح سے واقف ہیں، نہ ہی ہماری ادبی کتاب میں پائے ہوئے ہیں۔ وہ تو یہی سمجھتے رہے ہیں کہ اگر ان لا حاصل بحثوں میں یہ نامکمل لفظی اوقات ہے، زبان دانی اور فصاحت کا کج بحثی ہے، بلکہ یہی تو ادب کی تاریخ ہے۔ ان لوگوں کے بیانات دیکھ کر ہمیں ان کی زبان کی لا علمی پر ہنسی آتی ہے۔
——————————
حصہ دوم: مندرجہ ذیل میں سے تین سوالوں کے جواب لکھئے
سوال 3: (Marks: 20)
جدید مری نظم کی وہ کتاب ہے جو نئی نسل کو یہاں کی ایجاد سے تشکیل نہیں کیا جاتا ہے، وضاحت کیجئے۔
سوال 4: (Marks: 20)
رنج کو گدھ کے کرداروں کا اس طرح سے جائزہ لیں کہ اس کا اسلوب صحیح معنوں میں پہچانے۔
سوال 5: (Marks: 20)
اقبال کی نظمیں کے رومانی اجزاء کی نشاندہی مثالوں سے کریں۔
سوال 6: (Marks: 20)
مصحفی اور ناصر کاظمی کے تصوّرِ غم کا تقابل کریں۔
سوال 7: (Marks: 20)
غالب کے عاشق کی انا اور خود داری کی وضاحت مثالوں سے کریں۔
**************