FEDERAL PUBLIC SERVICE COMMISSION
COMPETITIVE EXAMINATION-2024 FOR RECRUITMENT TO
POSTS IN BS-17 UNDER THE FEDERAL GOVERNMENT
URDU LITERATURE
TIME ALLOWED: THREE HOURS
(PART-I MCQs) MAXIMUM MARKS: 20
PART-I (MCQs): MAXIMUM 30 MINUTES
(PART-II) MAXIMUM MARKS: 80
NOTE: (i) First attempt PART-I (MCQs) on separate OMR Answer Sheet which shall be taken back after 30 minutes.
(ii) Overwriting/cutting of the options/answers will not be given credit.
(iii) There is no negative marking. All MCQs must be attempted.
PART-I (MCQs)(COMPULSORY)
Q.1. (i) Select the best option/answer and fill in the appropriate Box [ ] on the OMR Answer Sheet. (20×1=20)
(ii) Answers given anywhere else, other than OMR Answer Sheet, will not be considered.
1 میر تقی میر سے چند خواب سفر ہمرکاب… کس کا مشہور تنقیدی مجموعہ ہے؟
(A) احمد ندیم قاسمی (B) مرزا حامد بیگ (C) ناصر عباس نیر (D) ناصر کاظمی
2 دھواں دھار… کس کا ناول ہے؟
(A) ہاجرہ مسرور (B) قرۃ العین حیدر (C) عصمت چغتائی (D) بانو قدسیہ
3 “پھول بن” کس شاعر کا اہم کارنامه ہے؟
(A) قائم چاند پوری (B) غلام ہمدانی مصحفی (C) مصفطیٰ خان شیفتہ (D) محمد حسین آزاد
4 “رودادِ اقبال” کے مصنف کون ہیں؟
(A) عبد المجید سالک (B) عبد الحلیم شرر (C) وحید الدین سلیم (D) سید سجاد حسین
5 فیض احمد فیض کی کتاب “میزان” صنف کے لحاظ سے کیا ہے؟
(A) تنقید (B) شاعری (C) خاکہ (D) سفرنامه
6 “چچا چھکن” کس کا تخلیق کیا ہوا مشہور کردار ہے؟
(A) امتیاز علی تاج (B) مرزا فرحت اللہ بیگ (C) اشرف صبوحی (D) ممتاز مفتی
7 غالب نے اپنے ایک خط میں اپنی کتاب “مہر نیم روز” کا ذکر کیا ہے، اس کا موضوع کیا ہے؟
(A) تاریخ (B) شاعری (C) قواعد (D) سفر کا احوال
8 “بیگمات کے فردوسِ ماہ” اور “ہم نقصانِ رفو”… کی تصانیف ہیں۔
(A) خدیجہ مستور (B) رقیہ انور صدیقی (C) قدرت اللہ شہاب (D) پطرس بخاری
9 “نہ گھبرائے گا بہت ہماری لاچارگی اپنی… دیکھنا انہیں سو بھی اہم ہے ذرا دیکھنا”۔ یہ کس کا شعر ہے؟
(A) خواجہ میر درد (B) میر تقی میر (C) مولانا محمد حسین آزاد (D) مصحفی
10 “مقدس الہند”، “نیرنگِ خیال” اور “دربارِ اکبری” کے مصنف ہیں۔
(A) سر سید احمد خان (B) عبد المجید سالک (C) مولانا محمد حسین آزاد (D) شوکت صدیقی
11 پطرس بخاری کا اصل نام کیا تھا؟
(A) احمد شاہ (B) دلاور شاہ (C) نذیر محمد (D) محمد شاہ
12 “گلِ رعنا” کی داستان کو کس کے نثر کی شکل میں پیش کیا؟
(A) میر حسن (B) نظیر اکبر آبادی (C) حفیظ جالندھری (D) میر تقی میر
13 اردو کانفرنس کے عقد میں چودھواں نظریہ کس نے پیش کیا؟
(A) محمد حسین آزاد (B) سید سلیمان ندوی (C) نصیر الدین ہاشمی (D) شوکت سبزواری
14 تو اور ایوانِ ہوش میں آرام سے رہے… گلشن و دہر میں مجھے اغوا کیا گیا ہے۔ اس شعر میں ہم نوا سے کون سی شخصیت مراد ہے؟
(A) غالب (B) میر تقی میر (C) مصحفی (D) غواصی
15 ملاده نگری کس وباء سے وابستہ تھے؟
(A) عادل شاہی (B) قطب شاہی (C) میر من (D) جلالپوری
16 “تبیین الکلام” کس کی تحریر ہے؟
(A) مولانا اشرف علی ثانوی (B) سر سید احمد خان (C) مولوی نذیر احمد (D) وقار الملک
17 ایم۔اے۔او کالج کے پہلے پرنسپل کا کیا نام تھا؟
(A) محمد علی محمدن کالج (B) مسٹر تھیوڈور بیک (C) تھیوڈور موریسن علی گڑھ کالج (D) محمد احمد اور افضل خان
18 “جانِ عالم” کس مشہور داستان کا کردار ہے؟
(A) فسانۂ عجائب (B) باغ و بہار (C) داستانِ امیر حمزہ (D) سب رس
19 “ذوق و شوق” کس مشہور شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟
(A) میر تقی میر (B) داغ دہلوی (C) مرزا غالب (D) مؤمن خان مؤمن
20 “مجموعہ نغز” کس تذکرہ نگار کا نامور مجموعہ ہے؟
(A) غلام ہمدانی مصحفی (B) عصمت چغتائی (C) علی عباس حسینی (D) کرشن چندر
PART-II
NOTE: (i) Part-II is to be attempted on the separate Answer Book.
(ii) Attempt ALL questions.
(iii) All the parts (if any) of each Question must be attempted at one place instead of at different places.
(iv) Write Q. No. in the Answer Book in accordance with Q. No. in the Q.Paper.
(v) No Page/Space be left blank between the answers. All the blank pages of Answer Book must be crossed.
(vi) Extra attempt of any question or any part of the question will not be considered.
(16)
سوال نمبر 2۔ (الف) درج ذیل میں سے کسی ایک جزو کی تشریح کیجیے اور شاعر کا نام بھی لکھیے۔
جز اول
(1) یوں اٹھے آہ اس گلی سے ہم / جیسے کوئی جہاں سے اٹھتا ہے
(2) غم نہیں ہوتا ہے آزادوں کو بیش از یک نفس / برق سے گرتے ہیں روشن شمعِ ماتم خانہ ہم
(3) حالِ دل ہم بھی سناتے لیکن / جب وہ رُخصت ہوا تب یاد آیا
(4) ہائے ہم نے نہ دیکھا تو اور دیکھیں گے / فرودِ گلشن و صوتِ هزار کا موسم
جز دوم
منشورِ ذیل بند کی تشریح کیجیے- شاعر اور نظم کا حوالہ بھی دیجیے:
ہو صداقت کے لیے جس دل میں مرنے کی تڑپ
پہلے اپنے پیکرِ خاکی میں جاں پیدا کرے
پھونک ڈالے یہ زمین و آسماںِ مستعار
اور خاکستر سے اپنا جہاں پیدا کرے
زندگی کی قوتِ پنہاں کو کر دے آشکار
تابہ چنگاری فروغِ جاوداں پیدا کرے
خاکِ مشرق پر چمک جائے مثالِ آفتاب
تا بدخشاں پھر وہی لعلِ گراں پیدا کرے
(9)
(ب) مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک کا جواب دیجیے۔
آپ کے خیال میں وہ کیا خصوصیات ہیں جو غالب کے دیوان کو عالمی ادب عالیہ کا حصہ بناتی ہیں۔ تحریر کیجیے۔
یا
کیا ناصر کاظمی کی غزل پر میر کا اثر نظر آتا ہے؟ “برگِ نے” کو مدِّنظر رکھتے ہوئے جائزہ لیجیے۔
(15)
سوال نمبر 3۔ (الف) احمد ندیم قاسمی کے افسانوں کے مجموعے “کپاس کا پھول” کا تنقیدی جائزہ لیجیے۔
یا
سیرت نگاری کے فن پر روشنی ڈالتے ہوئے شبلی نعمانی کی سیرت نگاری کا جائزہ لیجیے۔
(10)
(ب) درج ذیل اقتباسات میں سے کسی ایک کی تشریح کیجیے۔ مصنف اور کتاب یا مضمون کا حوالہ بھی دیجیے۔
نیکی کیا ہے اور بدی کسے کہتے ہیں۔ هر شخص میں قدرت نے کوئی نہ کوئی صلاحیت رکھی ہے، اس صلاحیت کو درجہ کمال تک پہنچانے میں ساری نیکی اور بڑائی ہے۔ درجہ کمال تک نہ کبھی کوئی پہنچا ہے نہ پہنچ سکتا ہے۔ لیکن وہاں تک پہنچنے کی کوشش میں ہی انسان انسان بنتا ہے۔ یہ سمجھو کہ دن ہو جاتا ہے۔ حساب کے دن جب اعمال کی جانچ پڑتال ہوگی خدا یہ نہیں پوچھے گا کہ تو نے کتنی اور کس کی پوجا پاٹ یا عبادت کی، وہ کسی کی عبادت کا محتاج نہیں، وہ یہ دیکھے گا کہ یہ جو قویٰ یا قوا تھے جن سے جو استعداد تجھ میں ودیعت کی گئی تھی اسے کمال تک پہنچانے اور اس سے کام لینے میں تو نے کیا کیا اور خلقِ اللہ کو اس سے کیا فیض پہنچایا۔
یا
بیٹی کے گھر کلوّے توڑنے یا اس پر بار بننے کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔ کانپور میں بھی اس کے ہاں کھڑے کھڑے ایک گلاس پانی بھی پیتے تو ہاتھ پر پانچ دس روپے رکھ دیتے۔ لیکن اب؟ صبح سر جھکائے ہاتھ کر کے نکلے تو دن بھر خاک چھان کر مغرب سے ذرا پہلے لوٹے۔ کھانے کے وقت کہہ دیتے کہ ایرانی ہوٹل میں کھا آیا ہوں، جوتے انہوں نے ہمیشہ رسمِ عید کی سلف ساز سے بنوائے، اس لیے کہ اس کے بنائے ہوئے جوتے عمر بھر چلتے تھے۔ ان جوتوں کے تله اب اتنے گھس گئے تھے کہ چرمی تلے کے لکڑی نہ رہے۔ ویں میں مکھیوں پر مکھیاں گرتی تھیں۔ یار لغوی کی رات کو دور سے کہہ بھی نہیں سکتی تھی کہ سید حیا نے والوں کی غیرت غیوب ہونے کا اندیشہ تھا۔ مل کر کے توں کی تمیزی کڑھائی نیل میں چھپ گئی، پیوندیں لگنے کے بعد آستینیں انگیاؤں سے ایک ایک بالشت نیچے لٹکی رہتیں۔ معافی موجوں کا ول تو نہیں آیا، لیکن صرف بل کھاتی ہوئی نوکیں سیاہ ہو گئیں۔
ANSWER KEY
1 (C) ناصر عباس نیر
2 (C) عصمت چغتائی
3 (D) محمد حسین آزاد
4 (A) عبد المجید سالک
5 (A) تنقید
6 (A) امتیاز علی تاج
7 (A) تاریخ
8 (D) پطرس بخاری
9 (B) میر تقی میر
10 (C) مولانا محمد حسین آزاد
11 (A) احمد شاہ
12 (D) میر تقی میر
13 (B) سید سلیمان ندوی
14 (A) غالب
15 (B) قطب شاہی
16 (B) سر سید احمد خان
17 (B) مسٹر تھیوڈور بیک
18 (A) فسانۂ عجائب
19 (C) مرزا غالب
20 (A) غلام ہمدانی مصحفی
**************