PUNJAB PUBLIC SERVICE COMMISSION
COMBINED COMPETITIVE EXAMINATION
FOR RECRUITMENT TO THE POSTS OF
PROVINCIAL MANAGEMENT SERVICE, ETC -2021
CASE NO. 3C2022
SUBJECT: URDU (PAPER-I)
TIME ALLOWED: THREE HOURS
MAXIMUM MARKS: 100
NOTE:
i. All the parts (if any) of each Question must be attempted at one place instead of at different places.
ii. Write Q. No. in the Answer Book in accordance with Q. No. in the Q. Paper.
iii. No Page/Space be left blank between the answers. All the blank pages of Answer Book must be crossed.
iv. Extra attempt of any question or any part of the question will not be considered.
نوٹ: صرف پانچ سوالوں کے جواب دیجیے۔ ہر حصے میں سے کم از کم ایک سوال کا جواب لکھنا لازمی ہے۔
حصہ اول
سوال نمبر 1: مقصدیت ادب کی جمالیاتی اقدار کو نقصان پہنچاتی ہے۔ اپنے دلائل سے تائید یا تردید کریں۔ 20 نمبر
سوال نمبر 2: میر حسن کی مثنوی ”سحر البیان“ اپنی تہذیب کا شاندار مرقع ہے۔ وضاحت کریں۔ 20 نمبر
سوال نمبر 3: اردو زبان کے آغاز کے حوالے سے کم از کم تین اہم نظریات قلمبند کریں۔ 20 نمبر
حصہ دوم
سوال نمبر 4: غالب نے اردو نثر میں ایک نئی طرز کی بنیاد رکھی۔ مکاتیبِ غالب کی روشنی میں وضاحت کریں۔ 20 نمبر
سوال نمبر 5: شبلی بلند پایہ مورخ اور ڈپٹی نذیر احمد اپنے عہد کے نباض ہیں، ثابت کیجیے۔ 20 نمبر
سوال نمبر 6: اردو میں ناول نے اتنی ترقی نہیں کی جتنی افسانے نے۔ تبصرہ کیجیے۔ 20 نمبر
حصہ سوم
سوال نمبر 7: ترقی پسند تحریک جنگل کی آگ کی طرح پھیلی اور چنگاری کی طرح بجھ گئی۔ کیا آپ اس سے متفق ہیں۔ اس پس منظر میں ترقی پسند تحریک کے آغاز و ارتقا کا جائزہ لیں۔ 20 نمبر
سوال نمبر 8: رومانی تحریک سے قیام پاکستان تک اہم افسانہ نگاروں کے کام پر روشنی ڈالیں۔ 20 نمبر
سوال نمبر 9: قیام پاکستان کے بعد کی غزل رومانیت کے ساتھ ساتھ ہجرت کے دکھ سے ہی عبارت ہے۔ ثابت کیجیے۔ 20 نمبر